پریس ریلیز : مجلّہ ’نوائے افغان جہاد‘ کے مدیر کی گرفتاری اور مجلّے کے لیے آئندہ کا لائحۂ عمل

شارك هذا الموضوع:

پریس ریلیز : مجلّہ ’نوائے افغان جہاد‘ کے مدیر کی گرفتاری اور مجلّے کے لیے آئندہ کا لائحۂ عمل

ألحمد للہ والصلاۃ والسلام علی رسول اللہ وعلی آلہ وصحبہ ومن والاہ، أما بعد

قال اللہ سبحانہٗ و تعالیٰ: وَلاَ تَهِنُواْ فِي ابْتِغَاء الْقَوْمِ إِن تَكُونُواْ تَأْلَمُونَ فَإِنَّهُمْ يَأْلَمُونَ كَمَا تَأْلَمونَ وَتَرْجُونَ مِنَ اللّهِ مَا لاَ يَرْجُونَ وَكَانَ اللّهُ عَلِيماً حَكِيماً؀ (سورۃ النساء: ۱۰۴)

’’ اور تم ان (ظالم کافروں ) کا پیچھا کرنے میں کمزوری نہ دکھاؤ، اگر تمہیں تکلیف پہنچتی ہے تو ان کو بھی اسی طرح تکلیف پہنچتی ہے جیسے تمہیں پہنچتی ہے۔اور تم اللہ سے اس بات کے امیدوار ہو جس کے وہ امیدوار نہیں۔ اور اللہ علم کا بھی مالک ہے، حکمت کا بھی مالک۔ ‘‘

عصرِ حاضر کی سب سے بڑی صلیبی جنگ جاری ہے۔ اس میں ابلاغ کی تمام سہولیات اور اپنی بات دوسروں تک پہنچانے کے تمام ذارئع، نظامِ کفر اور اس کے پیروؤں کے زیرِ تسلط ہیں۔ ان کے تجزیوں اور تبصروں سے اکثر اوقات مخلص مسلمانوں میں مایوسی اور ابہام پھیلتا ہے، اس کا سدِ باب کرنے کی ایک کوشش کا نام ’نوائے افغان جہاد‘ ہے۔

ابلاغِ حق کی اس کوشش ’نوائے افغان جہاد‘ کو دبانے کے لیے ، امریکہ کی فرنٹ لائن اتحادی پاکستانی  فوج کی خفیہ ایجنسیوں نے داعی و مجاہد، مفکر و مربّی، عبقری قائدِ جہاد، بانی مدیر ’نوائے افغان جہاد‘، حافظ طیب نواز صاحب کو ماضی میں گرفتار اور پھر شہید کیا اور اب گزشتہ ماہ جولائی ۲۰۱۹ء کے اواخر میں ’نوائے افغان جہاد‘ کے حالیہ، داعی و مجاہد مدیر کو بھی گرفتار کر لیا، انّا للہ و انّا الیہ راجعون۔ ہم ’نوائے افغان جہاد‘ کے مدیر اور ہمارے نہایت محترم و دیرینہ ساتھی کی گرفتاری پر غمگین ہیں اور اللہ سبحانہٗ و تعالیٰ سے دعا گو ہیں کہ اللہ پاک جلد از جلد مذکورہ بھائی کو خفیہ ایجنسیوں سے رہائی عطا فرمائیں، ہمارے بھائی کے لیے ایجنسیوں کی تعذیب و تشدد کی آگ کو ٹھنڈا فرمائیں اور ہم مجاہدین کو ان محترم بھائی کی رہائی کا ذریعہ بنائیں۔ اللہ پاک ان خفیہ ایجنسیوں کے خسیس ہتھ کنڈوں اور کذب و دجل کو فاش فرمائیں۔ آمین یا ربّ العالمین۔

مجلّہ ’نوائے افغان جہاد‘، القاعدہ برِّ صغیر ہی کے تحت شائع ہونے والا ایک مجلّہ ہے، لیکن یہ جماعت کا ترجمان نہیں بلکہ یہ القاعدہ برِّ صغیر سمیت خطّۂ برِّ صغیر خصوصاً اور تمام عالم کی دینی و جہادی قوتوں اور تحریکات کا داعی مجلّہ ہے ۔ اس وجہ سے اس مجلّے کی ادارتی پالیسی جماعت ہی نے نسبتاً کشادہ رکھی ہے، تاکہ دیگر اہلِ دین بھی اس کارِ خیر میں اپنا حصہ آسانی سے ڈال سکیں، اور مجلّے کی یہ حیثیت ان شاء اللہ آئندہ بھی برقرار رہے گی۔

مجلّہ ’نوائے افغان جہاد‘ کے حالیہ مدیر کی گرفتاری کے سبب مجلّے کی اشاعت میں وقتی تعطل آ سکتا ہے، لیکن ان شاء اللہ ’نوائے افغان جہاد‘ پوری آب و تاب کے ساتھ عن قریب دعوت و جہاد کے افق پر ایک بار پھر نمودار ہو گا۔

  • آئندہ نئی ادارتی ٹیم کے تحت مجلّہ ’نوائے افغان جہاد‘کا پہلا شمارہ (یعنی جلد نمبر ۱۲، شمارہ نمبر ۸) نشر ہو گا۔ اور اس کے ساتھ، پہچان کے لیے،القاعدہ برِّ صغیر کے اعلامی کمیسیون کی جانب سے ایک بیان بھی نشر کیا جائے گا۔

  • ’نوائے افغان جہاد‘ میں القاعدہ برِّ صغیر کے حیات قائدین (حفظہم اللہ ) میں سے بعض کے تازہ مضامین و تحریرات شامل ہوں گی۔

  • ’نوائے افغان جہاد‘ کے میدانِ جہاد میں موجود مستقل لکھاریوں کے مضامین و تحریرات مجلّے کا حصہ ہوں گے۔

  • آئندہ ’نوائے افغان جہاد‘ ، ’جماعت قاعدۃ الجہاد‘ کے رسمی نشریاتی صفحات و ویب سائٹ [1] پر شائع ہوا کرے گا۔

  • ’نوائے افغان جہاد‘ کے وہ محترم مضمون نگار جو اس حادثے سے پہلے ’نوائے افغان جہاد‘ سے منسوب ای میل و سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر اپنے مضامین بھجوایا کرتے تھے،یا وہ قارئین جو مدیر مجلہ کے ساتھ کسی سطح پر مربوط تھے ، ان کے لیے عرض ہے کہ سابقہ اکاؤنٹس کے ساتھ رابطہ نہ رکھیں…رابطے کی متبادل ترتیب کے طور پر ایک نظام بنایا جا رہا ہے، جس کا ان شاء اللہ عنقریب اعلان کیا جائے گا ۔

  • ’نوائے افغان جہاد‘ ملاحظہ کرنے کے لیے جماعت قاعدہ الجہاد کے رسمی نشریاتی صفحات[2] کو دیکھا جائے جہاں جولائی ۲۰۱۹ء تک کے شمارے موجود ہیں۔

  • درج بالا صفات کے علاوہ نشر ہونے والے مجلّے یا ’ادارہ نوائے افغان جہاد‘ سے منسوب کسی قسم کی اصدار کا اعتبار نہ ہو گا اور اس کو جعلی تصور کیا جائے۔

  • میدانِ دعوت میں موجود داعیان اور انٹرنیٹ پر تمام جہادی صفحات و ویب سائٹس کے مدیر حضرات (Admins) سے گزارش ہے کہ زیرِ نظر پریس ریلیز کو زیادہ سے زیادہ پھیلایا جائے تا کہ حق ہی کی دعوت کا پرچار ہو ۔

اللہ سبحانہٗ و تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ’نوائے افغان جہاد‘ کی کاوش کو قبول و مقبول فرمائیں، راہِ دعوت و جہاد کی اس مبارک کوشش کی اپنے خاص فضل سے حفاظت فرمائیں اور خلافت علیٰ منہاج النبوۃ کی حقیقت کے خواب کو جلد شرمندۂ تعبیر فرمائیں ۔ اللہ تعالیٰ دشمنانِ دین کی چالوں کا پردہ چاک فرمائیں، آمین یا ربّ العالمین۔

وآخر دعوانا أن الحمد للہ ربّ العالمین۔ وصلی اللہ علی نبینا محمد۔

 

[1] حالیہ رسمی نشریاتی ویب سائٹ کا ایڈریس: ’ www.alsahabmedia.net ‘۔

      [2] ایضاً

التحميل