پریس ریلیز : پاکستانی خفیہ ایجنسیوں کی طرف سے جاری کردہ مجلّہ ’نوائے افغان جہاد‘ کے مدیر سے منسوب ’پریس ریلیز‘ کی بابت اعلامیہ

شارك هذا الموضوع:

پریس ریلیز : پاکستانی خفیہ ایجنسیوں کی طرف سے جاری کردہ مجلّہ ’نوائے افغان جہاد‘ کے مدیر سے منسوب ’پریس ریلیز‘ کی بابت اعلامیہ

 

View Fullscreen

التفريغ:

 

پریس ریلیز : PR_105_AQS

تاریخ:7 محرم الحرام 1441 ھ بمطابق 6 ستمبر 2019ء

پاکستانی خفیہ ایجنسیوں کی طرف سے جاری کردہ مجلّہ ’نوائے افغان جہاد‘ کے مدیر سے منسوب ’پریس ریلیز‘ کی بابت اعلامیہ

 

ألحمد للہ والصلاۃ والسلام علی رسول اللہ وعلی آلہ وصحبہ ومن والاہ، أما بعد

قال اللہ تعالیٰ: ﴿إِنَّ اللَّهَ يُدَافِعُ عَنِ الَّذِينَ آمَنُوا إِنَّ اللَّهَ لَا يُحِبُّ كُلَّ خَوَّانٍ كَفُور؀﴾ (سورۃ الحج: ۳۸)

’’بیشک اللہ ہی اُن لوگوں کا دفاع کرتا ہے جو (حقیقی ) ایمان رکھتے ہیں، اللہ خائن اور ناشکروں کو پسند نہیں کرتا ۔‘‘

القاعدہ برِّ صغیر کی قیادت کو مجلّہ ’نوائے افغان جہاد‘ کے محترم مدیر (ثانی) سے وابستہ ادارتی ٹیم کے ارکان، ان کے قریبی خاندانی حلقوں اور دیگر معتمد (زمینی و انٹرنیٹ )ذرائع سے معلوم ہوا کہ جولائی ۲۰۱۹ء کے اواخر میں ، مجلّے کے مدیر (ثانی) گرفتار ہو گئے ہیں۔ساتھ ہی ان ذرائع سے یہ بھی اطلاعات ملیں کہ مدیر ِمحترم کے نام ، اور مجلّے سے منسوب (سابقہ ) اکاؤنٹ سے مجاہد ساتھیوں کو ملاقات کے نام پر بلایا جا رہا ہے  اور اس طریقہ سے بالفعل ایسی متعدد گرفتاریاں ہو بھی چکی ہیں۔عین اس دوران مدیر کے نام سے جماعت کے ساتھ بلاواسطہ رابطے سے بھی واضح ہوا کہ مدیرِ محترم واقعی گرفتار ہیں اور ایجنسیوں کے اہلکار ان کے نام اور اکاؤنٹ کواپنے خسیس مقاصد کے لیےاستعمال کرنا چاہتے ہیں ۔ یہ سب دیکھ کر القاعدہ برِّ صغیر کے مرکزی ذمہ داران نے اعلامی کمیسیون سے اس خبر کا اعلان کروایا ، مجلّے کے لیے ایسی نئی ادارتی ٹیم تشکیل دی جو اعلامی کمیسیون ہی کے زیرِ نگرانی براہ راست کام کرے گی اور مجلّے کے لیے آئندہ کا لائحہ بھی جاری کیا(ملاحظہ ہو: پریس ریلیز : PR_103_AQS)۔ یوں اللہ کے فضل سے آغاز ہی میں اس سازش کی بیخ کنی ہوگئی اور آئندہ کے لیے ایسی ہر سازش کی پیش بندی بھی کی گئی ۔

نئی ادارتی ٹیم کے تحت ماہ اگست و ستمبر کا مجلّہ نشر ہوا تو ایجنسیوں نے (گرفتار) مدیر سے منسوب ایک پریس ریلیز، بعض دستاویزات اور مجلّے کا شمارہ نشر کیا اور اس میں یہ دعویٰ کیا کہ مدیِر مجلہ گرفتار نہیں ہیں ۔بالفرض اگر مدیر بھائی گرفتار نہ ہوتے تو وہ القاعدہ برِّ صغیر کے مرکزی ذمہ داران تک رابطے کے معتمد ومحفوظ طریقوں سے واقف تھے اور جماعت کے محفوظ مراکز تک وہ خود پہنچ بھی سکتے تھے، لیکن یہ سب کچھ کرنے کی بجائے گرفتاری کےا علان کے پندرہ دن تک توخاموشی رہی ، پھر مدیر سے منسوب ایسی پریس ریلیز نشر کی گئی جو کسی بھی طور پر مدیر کی نہیں ہے۔ اس پریس ریلیز کی زبان سے بھی عیاں ہے کہ اس کی تحریر کسی بھی لحاظ سے ہمارے اُن محترم بھائی کی نہیں ہے جو دین و جہاد کی دعوت دیتے تھے اور جن کی پہچان ہی ادب و اخلاق تھا۔یہ ’وصیت ‘ بتاتی ہے کہ اسے کسی مجاہد اور داعی نے نہیں ، بلکہ ایمان و اخلاق سے عاری ایجنسی کے کسی اہلکار نے تحریر کیا ہے۔یہ واردات یہ بھی واضح کرتی ہے کہ خفیہ ادارے مجلّہ ’نوائے افغان جہاد‘ کے مدیر (ثانی) اور دیگر عالی قدر مجاہدین کو بد اخلاق اور فضول گو دکھانا چاہتے ہیں، حالانکہ ایک داعی ومجاہد اپنی ذاتی زندگی میں اصلاح اور اصلاحِ احوال کا زیادہ خوگر ہوتا ہے۔

لہٰذا ان حقائق و احوال کےبیان کے بعد ہم درج ذیل چند امور واضح کرتے ہیں کہ :

  • ’شبانِ شریعت‘ نامی ٹیلی گرام صفحات ، ہمارے بھائی ، مدیر (ثانی) کی گرفتاری کے بعد پاکستانی خفیہ ایجنسیوں کے ہاتھ میں جا چکے ہیں ۔لہٰذا اس اکاؤنٹ سمیت گرفتار مدیر کے نام سے کسی بھی رابطہ کرنے والے کے ساتھ رابطہ رکھنے اور ملاقات سے مکمل طورپر گریز کیا جائے ۔

  • القاعدہ برِّ صغیر کا اعلامی کمیسیون ’ادارہ نوائے افغان جہاد‘ سے رابطے کے طریقے’اگست و ستمبر ۲۰۱۹ء(جلد نمبر ۱۲، شمارہ نمبر ۸)‘ کے شمارے میں شامل ’پریس ریلیز‘ میں شائع کر چکا ہے ۔ ایک بار پھر رابطے کے طریقے کا اعادہ کرتے ہوئے عرض ہے کہ آئندہ درجِ ذیل پتے پر ہی ’ادارہ نوائے افغان جہاد‘ سے رابطہ کیا جائے:

[email protected]

  • انٹرنیٹ پر موجوددعوتِ جہاد سے متعلق صفحات اور ان صفحات سے وابستہ افراد کی خدمت میں بھی عرض ہے کہ خفیہ ایجنسیوں کی ایسی سازشوں سے ہوشیار رہیں اور ان سازشوں کا پردہ چاک کرنے کے لیے کمر بستہ ہو جائیں، اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو، آمین۔

اللہ سبحانہٗ و تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ’نوائے افغان جہاد‘ کی کاوش کو قبول و مقبول فرمائے، راہِ دعوت و جہاد کی اس مبارک کوشش کی اپنے خاص فضل سے حفاظت فرمائے ۔مدیرِ محترم(ثانی) سمیت دیگر گرفتاربھائیوں کاحامی وناصر ہو اور ایجنسیوں کے اہلکاروں کے خسیس ہتھکنڈوں سے تمام دیگر اہلِ جہاد کی حفاظت بھی فرمائے، اللہ تعالیٰ دشمنانِ دین کی چالوں کا پردہ چاک فرمائے اور خلافت علیٰ منہاج النبوۃ کی حقیقت کے خواب کو جلد شرمندۂ تعبیر فرمائے، آمین یا ربّ العالمین۔

وآخر دعوانا أن الحمد للہ ربّ العالمین۔ وصلی اللہ علی نبینا محمد۔

__________________________

ادارہ السّحاب برِّ صغیر

اعلامی کمیسیون، القاعدہ برِّ صغیر